خوف کا نتیجہ ناکامی اور شرم کا نتیجہ محرومی ہے

عوام میں ایک چیز خواہ کتنی ہی معیوب خیال کی جائے اور تحقیر آمیز نظروں سے دیکھی جائے اگر اس میں کوئی واقعی عیب نہیں ہے تو اس سے شرمانا سراسر نادانی ہے کیونکہ اس کی وجہ سے اکثر ان چیزوں سے محروم ہونا پڑتا ہے جو دنیا و آخرت کی کامیابیوں اور کامرانیوں کا … خوف کا نتیجہ ناکامی اور شرم کا نتیجہ محرومی ہے پڑھنا جاری رکھیں